نے بینی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (عور) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، جوڑا باندھنا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (عور) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، جوڑا باندھنا۔